تعلیمی اداروں میں26 فروری کو چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن

جاری،تفصیل خبر میں
محکمہ تعلیم نے 26 فروری کو سندھ کے نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں 26 فروری کو صوبے بھر کے نجی اور سرکاری

اسکولوں اور کالجوں میں بسلسلہ شب برات کی تعطیل ہوگی۔
محکمہ تعلیم کے مطابق عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Scroll to Top