مولانا فضل الرحمن کو پاگل خانے میں ڈالیں گے، علی امین گنڈا پور کی ویڈیو وائرل

مولانا فضل الرحمن کو پاگل خانے میں ڈالیں گے، علی امین گنڈا پور کی ویڈیو وائرل

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ یہ کہتے پائے گئے کہ مولانا فضل الرحمان کو پاگل خانے میں ڈالیں گے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق

تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ایک کارکن کیساتھ گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں کارکن کہتا ہے کہ مولانا فضل الرحمان آج کل خفا ہیں۔ اس پر علی امین گنڈا پور کہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان پاگل ہو گیا ہے، اس کو پاگل خانے میں ڈالیں گے

ویڈیو میں کارکن کہتا ہے کہ الیکشن کے دوران دھاندلی کرنے والے ریٹرننگ افسران کی تصاویر وال آف شیم پر لگانے کی تجویز ہے جس پر علی امین گنڈاپور جواب دیتے ہیں کہ ریٹرننگ افسران کو یہاں سے نکالیں پھر وال آف شیم پر تصاویر لگا دیں گے۔

Scroll to Top