ملازمین کو اضافی تنخواہیں دینے کی سفارش کر دی گئی

ملازمین کو اضافی تنخواہیں دینے کی سفارش کر دی گئی

عام انتخابات کے بعد خیبرپختونخوا میں رخصت ہونے والی کابینہ کے رکن ایک نگران صوبائی وزیر نے نگراں وزیراعلیٰ کو خط لکھا اور محکمہ سیاحت، ثقافت اور عجائب گھر کے 28

ملازمین کو اضافی تنخواہیں دینے کی سفارش کردی۔۔۔۔ خط میں کہا گیا کہ الیکشن میں اضافی ڈیوٹی دینے والے 28

ملازمین کو 2 اضافی تنخواہیں دی جائیں۔۔۔۔ صوبائی محکمہ خزانہ کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ نے متعلقہ ملازمین کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔۔۔

Scroll to Top