سکول مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ
لوئر چترال میں برفباری اور سردی میں شدت کے باعث سکول 9 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ لوئر چترال نے سکولوں کی چھٹیاں 9 مارچ تک بڑھانے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ پشاور سے جاری حکم نامے کے مطابق لوئر چترال میں تمام نجی اور
سرکاری سکول 9 مارچ تک بند رہیں گے۔ حکم نامہ کے مطابق بچوں اور اساتذہ کو محفوظ رکھنے کےلئے سکولز کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا