کپتان سے جیل میں سوال سحری افطاری کیسی مل رہی ہے، کپتان کا جواب دیکھیں ❤️

کپتان سے جیل میں سوال سحری افطاری کیسی مل رہی ہے، کپتان کا جواب دیکھیں

سحری اور افطاری میں ملنگ آدمی ہوں جو ملے کھا لیتا ہوں الحمد للہ، یہ باتیں کوئی معنی نہیں رکھتیں کہ مجھے کھانے میں کیا ملتا ہے، اپنی جان کی کوئی پرواہ نہیں خون کے آخری قطرے تک اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوں جاؤ اور میرے لوگوں کو بتاؤ کہ ملک پر جھوٹ کا قبضہ ہے….

میں حیران ہوں اس شخص کی استقامت پر ہم نے تو ہمیشہ سیاستدانوں کو اپنی جان بچانے کے لئے اپنی بیٹیوں کو آگے کرتے دیکھا یہ کیسا شخص ہے جس کے صرف ایک *ہاں* میں اسکی رہائی ہے مگر وہ ہاں غلامی کی ہاں ہے جو وہ کہہ چکا ہے

کہ موت سے بدتر ہے. پاکستانیوں عمران خان نے اگر اپنی جان اس ملک و قوم پر لٹانے کا فیصلہ کیا ہے تو تم بھی اس کے ساتھ کھڑے رہنا جھکنا مت ہارنا مت نہ امید مت ہونا وقت پلٹے گا ان شا الله اور آپ کو اپنے فیصلے پر فخر ہوگا پاکستان زندہ آباد ❤️

Scroll to Top