تنخواہوں اور پنشن سے متعلق خوشخبری سنا دی گئی

تنخواہوں اور پنشن سے متعلق خوشخبری سنا دی گئی

سندھ حکومت نے ہندو مذہبی تہوار ’ہولی ‘پر ہندوبرادری کے ملازمین کو تنخواہ اور پینشن ایڈوانس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے فیصؒلہ کیا گیا ہے کہ ہندو برادری کے تہوارہولی پر ملازمین کو تنخواہ اور پینشن ایڈوانس ادا کی جائے گی ،رواں ماہ کی تنخواہ یکم اپریل کے بجائے 22 مارچ کو ہند وسرکاری ملازمین کو دے دی جائے گی۔ محکمہ خزانہ سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

Scroll to Top