حکومت کا مفت سولر پینل دینے کا اعلان کن شرائط پر پورا اترنا ہوگا ؟ جانیے

حکومت کا مفت سولر پینل دینے کا اعلان کن شرائط پر پورا اترنا ہوگا ؟ جانیے

پنجاب میں سولرپینل کامفت منصوبہ مگرکڑی شرائط سامنے آ گئیں،سولرپینل منصوبےپرعام صارفین سےبھی رقم وصول ہوگی،روشن گھرانہ پروگرام پر محکمہ توانائی کی سفارشات سامنے آگئیں۔

ءنیوز” کے مطابق 50ہزارپروٹیکٹڈصارفین کوسولرپینل25فیصدادائیگی کےبعدملےگا،محکمہ توانائی کی روشن گھرانہ پروگرام پر تجاویز حکومت کو پیش کی گئیں،صارفین سولر پینل کی کل مالیت کا 25فیصد ادا کریں گے

،25فیصدحکومت اور50فیصدکمرشل فنانسنگ ہوگی۔ ذرائع محکمہ توانائی کا کہنا ہے کہ حکومت نےسولر پینل قرعہ اندازی پر دینے کا فیصلہ کیا تھا،سفارشات پر ابھی بحث جاری ہے ،وزیر اعلیٰ پنجاب کو مزید تجاویز کے بارے میں جلد آگاہ کیا جائے گا۔

Scroll to Top