وزیر اعلیٰ کے ناقابل ضمانت وارنٹ ، عدالت کاگرفتار کرکےپیش کرنیکا حکم

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ ، عدالت کاگرفتار کرکےپیش کرنیکا حکم

عدالت نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ملزم کو کل گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔سیشن کورٹ اسلام آباد میں علی امین گنڈا پور کے خلاف کیس کی

سماعت ہوئی ، عدالت نے علی امین گنڈا پور کی میڈیکل بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔سیشن کورٹ نے بہارہ کہو پولیس کو امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے کل پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

Scroll to Top