عمران خان کی دستخط شدہ قمیض جب میں نے فروخت کرنی چاہی تو علی امین گنڈا پور نے کیاکہا؟

) سابق وزیراعظم عمران خان سے ان کی دعوت پر بنی گالہ میں ملاقات کرنے اور انگوٹھی پہنانے والے ننھے فین ابوبکر نے تحریک انصاف اور پارٹی رہنما علی امین گنڈا پور کے بارے میں شرمناک دعویٰ کردیا۔

ابوبکر خان پی ٹی آئی کے نام سے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر موجود ویریفائیڈ اکائونٹ سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ’میرے پاس عمران خان کی دستخط شدہ قمیض تھی جس پر آن لائن لاکھوں اور کروڑوں کی بولیاں لگی۔ لیکن جب میں نے وہ قمیض

کسی کو فروخت کرنا چاہی تو علی آمین گنڈاپور نے مجھے کہا شلوار کی قیمت دیتے ہیں شلوار اتارو۔ اس دن میں مر گیا تھا جب میں نے یہ الفاظ سنے۔ اس دن میں نے اس جماعت سے راہیں جدا کی تھی,تحریک انصاف سے ایسے باتوں کی توقع نہ کریں

Scroll to Top