چیف جسٹس آف پاکستان کی سرکاری خرچ پر الوداعی ڈنر لینے سے معذرت۔

چیف جسٹس آف پاکستان کی سرکاری خرچ پر الوداعی ڈنر لینے سے معذرت۔

پاکستان’20 لاکھ سے زائد خرچ آتا ہے‘، چیف جسٹس نے سرکاری خرچ پر الوداعی ڈنر لینے سے معذرت کرلی
ارفع فیروز,عبدالقیوم صدیقی

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے سرکاری خرچ پر الوداعی ڈنر لینے سے معذرت کرلی۔

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے سرکاری خرچ کے باعث الوداعی ڈنر لینے سے معذرت کی۔رجسٹرار آفس نے سپریم کورٹ کی روایت کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے ریٹائر ہونے والے ججوں اور چیف جسٹس کے اعزاز میں عشائیے کے لیے خط لکھا۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار آفس کے نوٹ کے جواب میں لکھا کہ ان کے اعزاز میں عشائیہ نہ دیا جائے کیونکہ اس پر عوام کے پیسوں سے تقریباً 20 لاکھ روپے کا خرچہ آتا ہے جس کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

Scroll to Top