وہ دھماکے دار خوشخبری آگئ جس کا سب کو انتظار تھا پٹرول 63 روپے سستا

عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد کی کمی کے بعد

، پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر کی کمی کا مطالبہ اٹھایا گیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ جب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 67 ڈالر فی بیرل سے کم ہو چکی ہے تو پاکستان میں بھی

فوری طور پر پیٹرول سستا کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ پٹرولیم لیوی کے نام پر عوام سے ناجائز ٹیکس وصول کر رہی ہے۔

Scroll to Top