سکولوں بند, چھٹیاں ہی چھٹیاں, طلبا کے مزے

سکولوں بند, چھٹیاں ہی چھٹیاں, طلبا کے مزے

پنجاب میں سموگ کی شدت میں اضافے کا معاملہ

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کا 18 اضلاع میں 7 نومبر سے 12 ویں کلاس تک سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 17 نومبر تک بند کرنے کا فیصلہلاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، قصور، ننکانہ صاحب شامل

گجرات، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ اور نارووال شامل
فیصل آباد، چینوٹ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور ملتان شامل

خانیوال، وہاڑی اور لودھراں شامل محکمہ سکول ایجوکیشن جلد ان اضلاع میں 17 نومبر تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

Scroll to Top