وینا ملک نے شادی کر لی!تصاویر وائرل

وینا ملک نے شادی کر لی!تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہ وینا ملک پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئی ہیں۔

وینا ملک نے انسٹاگرام پر سٹوری میں دلہن کے کپڑوں میں ملبوس اپنی چہرہ چھپی تصویر شیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے ’ہاں، آخرکار‘ لکھا۔ اداکارہ نے اس کے ساتھ اسٹوری میں شہریار نامی آئی ڈی کو ٹیگ بھی کیا۔

Scroll to Top