پیر کے روز تعلیمی ادارے بند رہیں گے

پیر کے روز تعلیمی ادارے بند رہیں گے

حکومت نے اسلام آباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں

ڈی سی اسلام آباد نے بتایا کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کے نوٹیفکیشن کا اطلاق صرف وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا

Scroll to Top