عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوبارہ گرفتاری!
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوبارہ گرفتاری ممکن ہوگی، وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کیخلاف ویڈیو بیان پر مقدمات میں بشریٰ بی بی کودوبارہ ضرور گرفتار کیا جائے گا۔وزیردفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی
اہلیہ بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی کی دوبارہ گرفتاری ہوگیخیبرپختونخوا میں آگ لگی ہوئی ہے، علی امین گنڈا پوراحتجاج کر رہے ہیں، انہیں اسلام آباد فتح کرنے کے بجائے صوبے میں ہونا چاہیے، گن پوائنٹ
پرمذاکرات پریقین نہیں رکھتا، ایسےلوگوں سے مذاکرات نہیں کئے جا سکتے۔خیبرپختونخوا میں بدترین خون ریزی ہورہی ہے، امن وامان صوبوں کی ذمہ داری ہے،اگرمسلح جتھے اسلام آباد لاسکتےہیں توپارا چناربھی جائیں