پی ٹی آئی کارکنوں نےڈی چوک اسلام آباد پر قبضہ کرلیا ، رینجرز اہلکار پیچھے ہٹنے لگے،

پی ٹی آئی کے کارکنوں کا ڈی چوک پر قبضہ, کنٹینرز پر چڑھ گئے ، سیکورٹی پر مامور فوجیوں سے ہاتھ ملائے، گلے بھی ملے

تحریک انصاف کا لانگ مارچ لیکر اسلام آبادڈی چوک کامیابی کیساتھ پہنچ گئے ، کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں جاری، پولیس کی خوفناک شیلنگ ، پی ٹی آئی کارکن بھی ڈٹ گئے ،

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنان جناح ایونیو پہنچ گئی۔
پولیس اور رینجرز کی شدید شیلنگ جاری، پی ٹی آئی کا ایک قافلہ ڈی چوک سے صرف ڈیڑھ کلومیٹر دور ہےجبکہ پاک فوج کو وزیراعظم ہاؤس اور پارلیمنٹ پر تعینات کردیا گیا۔پی ٹی آئی کا ایک قافلہ بلیو ایریا پہنچ گئے ، پولیس کی شیلنگ جاری،پی ٹی آئی کا ایک قافلہ چائنہ چوک میں پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق رینجرز اور ایف سی اہلکار پیچھے ہٹنے لگے

Scroll to Top