تہلکہ خیز: اسلام آباد سے آخر کار بڑی خبر آگئی۔۔ تفصیل پہلے کمنٹ میں
تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس، اسلام آباد پولیس اور پاکستان رینجرز کے 1500 اہلکاروں نے بلیو ایریا میں پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف مشترکہ گرینڈ اپریشن کرتے ہوئےبلیو ایریا کو خیبر چوک سے کلثوم ہسپتال تک مظاہرین سے خالی کروا لیا ہے۔سیکورٹی زرائع کے مطابق 1500 پولیس اور رینجرز
اہلکاروں نے پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف گرینڈ اپریشن میں حصہ لیا اور پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہرین کو سینکڑوں کی تعداد میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق علی امین گنڈ اٌور کے کنٹینر کو بھی آگ لگی ہوئی ہے اور پی ٹی آئی مظاہرین گرفتاریوں سے بچنے کے لیئے ۔۔ بلیو ایریا کے قریبی علاقوں میں دوڑ گئے ہیں