شادی والے ہو جائیں اب ٹیکس بھی دینا پڑے گا

ایف بی آر نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگا دیا، ٹیکس ہال مالکان کے بجائے بکنگ کرنے والے سے علیحدہ سے ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

کراچی میں ایف بی آ ر حکام سے شادی ہال ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی، شادی کی تقریبات پر دس فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے پر شادی ہال مالکان اور ایف بی آ ر میں معاملات طے پاگئے۔

شادی ہال ایسوسی ایشن کے صدر رانا رئیس نے کہا کہ شادی ہال میں تقریب کرنے پر بکنگ کرانے والی پارٹی سے 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کیا جائے گا

Scroll to Top