بریکنگ نیوز احتجاج رنگ لے آیا حکومت ہار گئی بڑا فیصلہ سامنے آگیا،مٹھائیاں تقسیم ں

نیوز کے مطابق جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے کے جے اے اے سی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد آزاد کشمیر حکومت نے متنازع صدارتی آرڈیننس واپس لینے کا اعلان کردیا۔

حکومت کی جانب سے صدارتی آرڈیننس واپس لینے سے متعلق نوٹی فکیشن بھی جاری کردی گیا ہے۔

عوامی ایکشن کمیٹی نے ایک بیان میں حکومت سے معاہدہ طے پانے کے بعد احتجاج ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا۔

Scroll to Top