Visa process

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری،یورپی ملک نے ورک ویزے جاری کرنے کا اعلان کردیا
خبر کی تفصیل کیلئے پہلاکمنٹ دیکھیں ۔۔۔

 

پرتگال نے ویزا کے عمل کو ہموار بنانے اور غیرملکی تارکین وطن کو ایک ماہ کے اندر ورک ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پرتگال کی حکومت کی جانب سے یہ اعلان ویزا پروسیسنگ میں تاخیر، خصوصاً برازیلین درخواست دہندگان کی جانب سے کی جانے والی تنقید کے بعد کیا گیا ہے

 

پرتگال کی لیبر مارکیٹ میں افرادی قوت کی نمایاں کمی کو پورا کرنے کے لیے فوری طور پر سالانہ 50 ہزار سے ایک لاکھ بین الاقوامی ورکرز کی ضرورت ہے۔ ایک اندازے کے مطابق، صرف تعمیرات جیسے

 

 

شعبوں میں 80 ہزار کارکنوں کی ضرورت ہے۔ آجروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر ورکرز کی مطلوبہ تعداد کو پورا نہ کیا گیا تو اس کے باعث اقتصادی ترقی میں رکاوٹ قومی ترقی کے اہداف کے حصول میں ناکامی ہوسکتی ہے۔

Scroll to Top