Kaptaan brand

حال ہی میں عمران خان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے

 

 

ڈار گروپ آف انٹر پرائزز نے سیالکوٹ میں ’کپتان‘ برانڈ کے نام سے اپنی آؤٹ لیٹ کا افتتاح کر دیا ہے جہاں کپتان برانڈ کی مختلف چیزیں جیسے جیکٹس، کپڑے، جوتے، پرفیوم، شالیں اور پرس

 

 

دستیاب ہیں۔ دکان میں جگہ جگہ عمران خان کی تصاویر اور لوگو موجود ہیں

Scroll to Top