Ronaldo pictures viral

کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹ بال کلب النصر سے منسلک ہیں اور ان کا سعودی عرب آنا جانا لگا رہتا ہے۔

 

وہیں اب ان کی عمرہ کرنے کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، تاہم حقیقت یہ ہے کہ فٹبالر کی یہ تصاویر مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے تخلیق کی گئی ہیں جنہیں دیکھ کر یوں محسوس ہو رہا ہے کہ رونالڈو حقیقت میں عمرہ ادا کر رے ہیں۔

Scroll to Top