Holiday news

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا۔

 

 

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق اب یکم جنوری کی بجائے تعلیمی اداروں کی تعطیلات 6 جنوری تک ہوں گی۔

Scroll to Top