Muslim reciting kalma Tayyaba, stay safe

آذربائیجان مسافر طیارے کی تباہی سے قبل کلمہ پڑھنے والا مسافر معجزانہ طور زندہ بچ گیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آذربائیجان کی پرواز میں سوار مسافر کو اللہ نے بچا لیا، حادثے میں انھیں چہرے پر صرف معمولی خراش ہی آئیں۔

 

سوشل میڈیا پرمعجزانہ طور پر بچ جانے والے مسافر کی ویڈیوز بہت وائرل ہوئیں، ایک ویڈیو میں وہ تباہی سے قبل کلمہ پڑھتے نظر آئے اور انھوں نے ویڈیو بنا کر اپنی بیوی کو بھیجی۔

 

 

Scroll to Top