Govt. announced two lac for girls to marry

ہ) خیبرپختونخوا حکومت نے شادی کرنے والی مستحق لڑکیوں کو دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔

 

 

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت محکمہ سوشل ویلفیئر کا اجلاس ہوا جس میں جہیز فنڈ کے تحت مستحق بچیوں کی شادیوں کے اجتماعی پروگرام کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔

Scroll to Top