سرکاری افسران اور ملازمین کی پنشن پالیسی میں نئی شرائط لاگو ہونے سے قومی خزانےکو سالانہ اربوں روپےکی بچت ہوگی۔
وفاقی حکومت نے سرکاری افسران اور ملازمین کی پنشن پالیسی میں تبدیلیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری افسران پرڈبل پنشن لینے پرپابندی عائد کردی ہے۔اعلامیے کے مطابق نئی شرائط عائدکرنے سے قومی خزانےکو سالانہ اربوں روپےکی بچت ہوگی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ اہم عہدے پر فائز افسران صرف ایک پنشن حاصل کرنےکے مجاز ہوں گے اور پنشن میں سالانہ اضافہ پہلی