اب تک کے آنے والے سرکاری و حتمی نتائج اور پارٹی پوزیشن کے
مطابق مسلم لیگ ن پنجاب سے قومی اسمبلی میں 32 میں سے 15 نشستیں حاصل کرنے کی پوزیشن میں ہے جبکہ پیپلز پارٹی
پنجاب سے ایک 1، مسلم لیگ ق اور استحکام پارٹی مشترکہ طور پر ایک نشست حاصل کر سکیں گے۔خیبرپختونخوا سے
مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی مشترکہ طور پر ایک نشست لینے کی پوزیشن میں ہے۔ سندھ سے پیپلز پارٹی خواتین
کی 15میں سے 10مخصوص نشستیں ایم کیوایم کو چار
نشستیں ملیں گی۔ خیبر پختونخوا سے خواتین کی قومی اسمبلی میں 9 اور پنجاب کی 14 مخصوص نشستوں کا فیصلہ آزاد ارکان کی کسی پارٹی میں شمولیت سے ہوگا