پی ٹی اے نے الیکشن 2024 اور انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی ٹی اے نے کہا کہ حکومت پاکستان الیکشن کے روز انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی۔

انٹرنیٹ بغیر کسی رکاوٹ کے کام کرے گا، انٹرنیٹ کی سہولت صارفین کو الیکشن کے روز بھی دستیاب ہوگی۔

Scroll to Top