وحدت مسلمین عمران کی پارٹی بن گٸ؟

پی ٹی آٸی کے حمایت یافتہ جیتے والے

سارے MNA اور MPA کو عمران کے حکم پراہل تشیع تنظیم وحدت مسلمین میں شامل کروایا جاۓ گا یہ معاہدہ الیکشن سے پہلے طے شدہ تھا اب اس پر باقاعدہ عمل شروع ہوچکاہے

کیونکہ پی ٹی آٸی الیکشن کا حصہ نہیں تھی انہوں نے آزاد امیدواروں کی حمایت کی تھی جیتنے والا کوٸی بھی MNA MPA پی ٹی آٸی میں شامل نہیں ہوسکتاہے
اس لے اب وحدت مسلمین عمران کی پارٹی بن گٸ ہے

سنی اہلسنت جماعت دیوبندی سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار کو چاہےوحدت مسلمین میں نہیں جانا چاہے
جمعیت علما اسلام یا ن لیگ میں شامل ہونا چاہے
وحدت مسملین شعیہ کی جماعت ہے ایک مذہبی جماعت ہے

عمران خان جان بوجھ کر شعیہ سنی فسادات کروانا چاہتاہے
وحدت مسلمین میں جیتے والے آزاد امیدواروں کو شامل کروانا ایک سازش ہے عمران پاکستان کو عراق بنانا چاہتاہے
آنے والی حکومت کو اسی فسادات لگاۓ رکھنا پروگرام بنالیاہے

آزاد جیتے والے امیدواروں نے پی ٹی آٸی کے لے حلف دیا تھا وحدت مسلمین کے لے نہیں سنی دیوبندی اس کا حصہ نہ بنیں

جس سے بعد میں ہمیں پچتاتے رہیں ہمیں نے ایسا نہیں کرنا چاہے تھا ابھی سے فیصلہ کرلیں جمیعت علما اسلام یا ن لیگ میں شامل ہوجاٸیں وحدت مسلمین میں جانے ہرگز گریز کریں بالکل نہ جاٸیں اچھا فیصلہ کریں کسی سیاسی پارٹی کا حصہ بنیں

Scroll to Top