امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو نجی گفتگو کے دوران گالی دیدی،مگر کیوں ؟

امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو نجی گفتگو کے دوران

گالی دیدی.برطانوی ٹی وی سکائی نیوز کے مطابق دوطرفہ گفتگو کے دوران امریکی صدرجوبائیڈن نیتن یاہو سے اتنے تنگ آگئےکہ انہیں گالی دے دی،صدر بائیڈن اسرائیل کو غزہ میں فائر

بندی پر آماد کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں،تاہم اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ان کی بات ماننے سے انکار کردیا۔ترجمان

امریکی قومی سلامتی کی بائیڈن کی جانب سے نیتن یاہوکو گالی دینے کی خبر کی تردید، کہا بعض امور پر اختلافات ہیں

لیکن بائیڈن اور یاہو کی دوستی کئی دہائیوں پرانی ہے،دونوں رہنماعوام کے سامنے اور نجی طور پر ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں۔

Scroll to Top