یہ الجزیرہ قطری چینل ہوکر بھی میاں صاحبان کو “مینڈیٹ
چور” کیوں لکھ رہا ہے
یار یہ الجزیرہ قطری چینل ہوکر بھی میاں صاحبان کو “مینڈیٹ چور” کیوں لکھ رہا ہے
پی ٹی آئی رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے وقت مانگا تو کیا جواب ملا؟نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق
تحریک انصاف کی قیادت نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان سے انتخابات کے بعد حکومت کی تشکیل سے متعلق پیدا شدہ صورتحال سے
متعلق بات چیت کیلئے وقت مانگا۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے وقت مانگا تو انہوں نے آج بلا لیا۔