بانی پی ٹی آئی عمران خان کے قریبی ساتھی اورپی ٹی آئی کے
دورحکومت میں وزیرمواصلات کے عہدے پرفائز رہنے والے مراد سعید کی سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پرایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں مراد سعید نے داڑھی رکھی ہوئی ہے ،مراد
سعید 9مئی کے واقعات کے بعد روپوش تھے ،ان کوپکڑنے کی متعدد کوششیں ہوئیں لیکن کامیاب نہ ہوسکیں ،8فروری کے انتخابات کے بعد تحریک انصاف کے متعدد رہنما ء منظر عام
پرآناشروع ہوگئے ،مراد سعید کی تصویر بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کے قریبی ساتھی اورپی ٹی آئی کے دورحکومت میں وزیرمواصلات کے عہدے
پرفائز رہنے والے مراد سعید کی سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پرایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں مراد سعید نے داڑھی رکھی ہوئی ہے ،مراد سعید 9مئی کے واقعات کے بعد روپوش تھے ،ان کوپکڑنے کی متعدد کوششیں ہوئیں لیکن کامیاب نہ
ہوسکیں ،8فروری کے انتخابات کے بعد تحریک انصاف کے متعدد رہنما ء منظر عام پرآناشروع ہوگئے ،مراد سعید کی تصویر بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔