بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والی جرمن لڑکی جسپریت کور نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام زینب رکھا
بھارتی نژاد جرمن لڑکی نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی
جسپریت کور نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام زینب رکھا جن کا تعلق بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ سے ہے—فوٹو: ٹریبیونبھارتی نژاد جرمن سکھ لڑکی نے اسلام قبول کر کے پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی۔ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق جسپریت کور نامی خاتون نے علی ارسلان کے ساتھ نکاح کر لیا، انہوں نے نکاح سے قبل جامعہ حنفیہ سیالکوٹ میں سینئرپارلیمینٹرین حافظ صاحبزاہ حامد رضا کے ہاتھوں اسلام قبول کیا۔بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ سے تعلق رکھنے والی جسپریت کور نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام زینب رکھا ہے۔
بھارتی نژاد جرمن لڑکی نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی
ویب ڈیسک Time22 فروری ، 2024
Facebook
Whatsapp
جسپریت کور نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام زینب رکھا جن کا تعلق بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ سے ہے—فوٹو: ٹریبیون
جسپریت کور نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام زینب رکھا جن کا تعلق بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ سے ہے—فوٹو: ٹریبیون
بھارتی نژاد جرمن سکھ لڑکی نے اسلام قبول کر کے پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی۔
ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق جسپریت کور نامی خاتون نے علی ارسلان کے ساتھ نکاح کر لیا، انہوں نے نکاح سے قبل جامعہ حنفیہ سیالکوٹ میں سینئرپارلیمینٹرین حافظ صاحبزاہ حامد رضا کے ہاتھوں اسلام قبول کیا۔
بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ سے تعلق رکھنے والی جسپریت کور نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام زینب رکھا ہے
بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے
شہری سے شادی کرلی
جیکب آباد: لاپتہ ہندولڑکی نے اسلام قبول کرکے پسند کی شادی کرلی
دونوں کی دوستی اور ملاقات بیرون ملک ہوئی جس کے بعد علی ارسلان نے جسپریت کور کو پاکستان آنے کی دعوت دی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارتی نژاد خاتون 16 جنوری کو مذہبی یاترا کے لیے پاکستان آئی تھیں جب کہ اب ان کی شادی ہوگئی ہے، انہیں اب 15 اپریل تک سنگل انٹری ویزا جاری کیا گیا ہے۔
زینب (جسپریت کور) کے پاس بھارتی پاسپورٹ ہے جو اس نے میونخ جرمنی میں حاصل کیا، ان کے والدین بھارتی ہیں جو کہ جرمنی میں قیام پذیر ہیں۔